سائنسپیرومرغیوں کی مدد سے صحرا زرخیزTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسپیرو03.07.20213 جولائی 2021پیرو کے ایک ریگستانی علاقے میں سبزہ ناپید اور کاشت کاری ناممکن تھی۔ لیکن سرکلر اکانومی کا طریقہ اختیار کرتے ہوئے علاقے کی قسمت بدل دی گئی۔ دیکھیے کہ ایک کسان کے ایک اچھے خیال اور مرغیوں کی محنت نے صحرا کو بھی کیسے زرخیز بنا دیا۔https://p.dw.com/p/3vyUtاشتہار