1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قبرستان سے زیادہ اب یہ ایک تاریخی ورثہ ہے

عبدالستار، اسلام آباد شاہ فہد
30 دسمبر 2020

کراچی میں واقع بنی اسرائیل قبرستان تین ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے، جہاں یہودیوں کی کم ازکم تین سو قبریں موجود ہیں۔ اس زبوں حال قبرستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے کوئی تدفین نہیں ہوئی۔

https://p.dw.com/p/3nNht