معاشرہسربیاغیرقانونی طریقے سے یورپی یونین پہنچنے والے بھارتی شہریTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہسربیا10.03.202210 مارچ 2022یورپی یونین میں داخل ہونے کی خاطر بعض بھارتی شہری سربیا اور بوسنیا کے راستے سے غیرقانونی طریقہ اختیار کرتے ہیں۔ سربیا کے مہاجر کیمپوں میں ایسے سینکڑوں بھارتی مہاجرین یورپی یونین کی سرحد عبور کرنے کے منتظر ہیں۔https://p.dw.com/p/48JF8اشتہار