معاشرہمشرق وسطیٰغزہ سٹی کا ساحل سمندر، فلسطینیوں کی ’واحد تفریح گاہ‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہمشرق وسطیٰ08.09.20228 ستمبر 2022غزہ سٹی کا ساحل سمندر اس شہر کے باسیوں کا ایک فیورٹ مقام ہے، جہاں لوگ آرام و سکون ڈھونڈ سکتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں آلودگی کے باعث یہاں پیراکی روک دی گئی تھی تاہم اب صورتحال بہتری کی طرف گامزن ہے۔https://p.dw.com/p/4Gayoاشتہار