پاکستانعمران خان کی گرفتاری پر ملک گیر مظاہرے، ہلاکتوں کی اطلاعاتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستان10.05.202310 مئی 2023پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پر تشدد مظاہرے جاری۔ مقامی میڈیا کے مطابق اب تک دو افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ https://p.dw.com/p/4R89Eاشتہار