معاشرہافغانستانطالبان سے لڑنے والی افغان خواتین کا غیر یقینی مستقبلTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہافغانستان08.06.20238 جون 2023مہناز اکبری طالبان سے لڑنے والے ایک دستے کی کمانڈر تھیں۔ انہیں 2021 میں امریکی انخلا کے دوران افغانستان سے نکالا گیا تھا۔ اب وہ امریکہ میں مستقل رہائشی اجازت نامے کے لیے لڑ رہی ہیں۔https://p.dw.com/p/4SLKzاشتہار