1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شامی جنگ کے متاثرین کے لیے انصاف کی جانب پہلا قدم

25 اپریل 2020

شامی حکومت کے زیر انتظام حراستی مراکز ميں تشدد کرنے والے دو مشتبہ ملزمان کے خلاف جرمنی کی ایک عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے۔ دنیا میں اپنی نوعیت کے اس پہلے مقدمے میں، ایک متاثرہ والدہ کو امید ہے کہ یہ مقدمہ ان کے بیٹے اور ہزاروں دیگر متاثرین کے لیے انصاف کے حصول کی جانب پہلا قدم ہوگا۔

https://p.dw.com/p/3bOVT