1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سوچ سے جرمن، دل سے پاکستانی: سوریا جناح لپرٹ

30 اگست 2020

جرمن شہر شوائن فرٹ کی میئر سوریا جناح لپرٹ کا کہنا ہے کہ وہ سوچ سے جرمن ہیں لیکن دل سے مکمل پاکستانی ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کے ابتدائی سولہ برس پاکستان میں گزارے ہیں اور پاکستان میں گزارے ہوئے بچپن کے دن ان کے لیے سہانی یادیں ہیں۔ شوائن فرٹ سے عرفان آفتاب کی رپورٹ میں دیکھیے، سوریا لپرٹ کی پاکستان سے جرمنی تک ہجرت اور شہر کی میئر بننے کی دلچسپ کہانی۔

https://p.dw.com/p/3hSpN