1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سردار درشن سنگھ کی افطاری

25 مارچ 2024

سردار درشن سنگھ لبرٹی مارکیٹ لاہور میں مزدوروں کے لیے ایک پر تکلف افطار کا اہتمام کرتے ہیں۔ یہ افطار رمضان کے پورے مہینے جاری رہتا ہے اور یہاں پر تقریبا 500 روزہ دار روزانہ افطارکرتے ہیں۔ اس افطاری کا بنیادی مقصد پاکستانی معاشرے میں مذہبی رواداری کو فروخت دینا ہے۔

https://p.dw.com/p/4e69p
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔