1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اقتصادیاتچین

روس اور چین کی دوستی کا امتحان

5 مارچ 2022

روس اور چین کے صدور نے کچھ ہی عرصہ قبل ایک دوسرے کو ’بہترین دوست‘ قرار دیا تھا۔ انہوں نے ایک دوسرے کی ’لا محدود مدد‘ کا وعدہ بھی کیا تھا۔ دونوں ممالک کے معاشی تعلقات بھی انتہائی مضبوط ہیں۔ لیکن کیا یوکرائن جنگ کے باوجود دونوں کی دوستی برقرار رہ پائے گی؟

https://p.dw.com/p/484E4