1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دھتی چند، بھارت کی نئی فلائنگ اسٹار

عرفان آفتاب Subrat Kumar Pati
5 ستمبر 2018

بھارتی ایتھلیٹ دھتی چند نے ايشیئن گیمز میں سو اور دو سو میٹر کی دوڑ میں دو چاندی کے تمغے جیتے ہیں۔ دھتی کا تعلق معاشی طور پر ایک غریب خاندان سے ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے ان کو کروڑوں روپے کے انعامات سے نوازا گیا ہے۔ دھتی چند ٹوکیو میں منعقد ہونے والی ٹیوکیو اولمپکس 2020ء کے لیے تیاری کر رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/34M18