1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی: نازی گاؤں میں خوش آمدید

عرفان آفتاب Taylor, Lindsay
8 ستمبر 2018

شمالی جرمنی کے ایک چھوٹے سے گاؤں ’یامل‘ کے زیادہ تر رہائشی آج بھی ’نازی دور‘ سے متاثر ہیں۔ تاہم اس گاؤں کی اکثریت کے برعکس ایک جوڑا ’برداشت اور جمہوریت کی بقاء‘ کے لیے ہر سال پُر امن میوزک فیسٹیول کا انعقاد کرتا ہے۔

https://p.dw.com/p/34X6q