1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں کورونا سے اموات: میت سوزی کے مراکز بھی مشکل میں

افسر اعوان لوئزا فان رِشٹہوفن
1 فروری 2021

کورونا کی وبا شروع ہونے سے اب تک یہ وائرس جرمنی میں 57 ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے چکا ہے۔ سب سے زیادہ اموات جرمن صوبے سیکسنی میں ہوئی ہیں۔ وہاں آخری رسومات میں سے ایک کے طور پر میتوں کو جلانے والے بھی مشکلات کا شکار ہیں۔

https://p.dw.com/p/3og0E