سیاست جرمنی میں خوارک کے رواجTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست06.11.20196 نومبر 2019جرمنی کو کری ورسٹ کی زمین کہا جاتا ہے۔ گوشت کے بنے ساسج جرمنوں کی مرغوب غذا ہے۔ لیکن اب سبزی خور افراد بھی اس لذیذ پکوان کے مزے لے سکتے ہیں۔ سویا بین سے بنائے گئے ٹوفو کو گوشت کا نعمل البدل کہا جا رہا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں https://p.dw.com/p/3SUMhاشتہار