1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی ميں جسم فروشی پر مجبور مرد پناہ گزين

عاصم سلیم
3 مئی 2017

جرمن دارالحکومت برلن ميں نوجوان مہاجرين کی ايک بڑی تعداد گزر بسر کے ليے جسم فروشی پر مجبور ہو چکی ہے اور شہر کا ايک وسطی پارک اب ايسی سرگرميوں کا مرکز بن چکا ہے۔ ڈی ڈبليو کی فينسی فاسکار نے اس معاملے کی گہرائی تک پہنچنے کی کوشش کی ہے۔

https://p.dw.com/p/2cIfZ