وينا ملک کے بقول خواتين فنکار ان ملکوں ميں محفوظ محسوس نہيں کرتيں، جہاں ان سے مختصر لباس پہننے کا مطالبہ کيا جائے۔ وينا کے مطابق طالبان کے دور ميں افغان فنکار خواتين برقعہ ميں زيادہ مطمئن ہوں گی۔ معروف پاکستانی اداکارہ بارہ برس کے عرصے کے بعد اب دوبارہ ايک نيا شو شروع کرنے والی ہيں۔ ٹيلی وژن پر اپنی واپسی اور افغانستان ميں طالبان کی واپسی پر وينا کے ساتھ دلچسپ گفتگو