فن تعمیر تائی پے میں فوٹوگرافر لُو شِیا کی تصاویر کی نمائشTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفن تعمیر08.04.20198 اپریل 2019چین کے نوبل امن انعام یافتہ لیو شیا کی بیوہ آٹھ برس کی سزا جھیلنے کے بعد گزشتہ برس برلن منتقل ہوگئیں۔ ان کی بنائی گئی تصاویر کی نمائش تائیوان میں جاری ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیے ان کی منفرد بلیک اینڈ وائٹ تصاویر میں کیا خاص بات ہے۔https://p.dw.com/p/3GRhLاشتہار