1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بیجنگ اولمپکس: بھارت کا واحد اسکیئر کشمیر سے

آکانکشا سکسینا
17 فروری 2022

بھارت کے زیر انتظام کشیر سے تعلق رکھنے والے عارف خان بیجنگ سرمائی اولمپکس میں بھارت کی نمائندگی کرنے والے واحد الپائن اسکیئر ہیں۔ عارف خان نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ بیجنگ میں عمدہ کارکردگی سے ان کی زندگی تبدیل ہو سکتی ہے۔

https://p.dw.com/p/479un