معاشرہبھارت: کئی ملین آسامی مسلمانوں کو ملک بدری کا خوفTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ15.08.201915 اگست 2019بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے علاوہ تمام مذاہب کے مہاجرین کو بھارتی شہریت دینے سے متعلق متنازعہ قانون سازی کے بعد چار ملین افراد کو غیر ملکی قرار دیا جا سکتا ہے۔ ہندو قوم پرست حکومت بالخصوص آسام کی مسلم آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے۔https://p.dw.com/p/3Nvufاشتہار