سیاستبھارتی شہری دے رہے ہیں ترجیح دیسی کھانوں کو To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست20.12.201720 دسمبر 2017کھاد اور کیڑے مار ادویات سے پاک اشیائے خوراک کی مانگ دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے بھارت کو ایک اُبھرتی ہوئی مارکیٹ سمجھا جاتا ہے۔ انڈیا میں اب بہت سے افراد سمجھتے ہیں کہ دیسی سبزیاں اور پھل کھانے سے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ https://p.dw.com/p/2piAZاشتہار