معاشرہبنگلہ دیشبنگلہ دیش میں طلبہ کے مظاہروں کا خونریز ترین دنTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبنگلہ دیشافسر اعوان19.07.202419 جولائی 2024بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری طلبہ کے مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر کم از کم تعداد 50 ہو گئی ہے۔ صرف جمعرات کو ہی کم از کم 32 افراد ہلاک ہوئے۔ مظاہرین نے سرکاری عمارتوں کو نذر آتش کر دیا اور حکام نے ملک میں انٹرنیٹ پر بندش نافذ کر دی۔https://p.dw.com/p/4iWUxاشتہار