چین میں بنائے گئے بغیر پائلٹ والے ہیلی کاپٹر نے اپنی آزمائشی پرواز کامیاب طریقے سے مکمل کر لی ہے۔ AR500C نامی یہ ایئر کرافٹ چین کی ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کی حیران کن ایجاد ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کی خصوصیات کیا ہیں؟ جانیے یہ دلچسپ معلومات اس ویڈیو میں۔