معاشرہبرلن: پناہ گزینوں کی جانب بدلتے جذباتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعرفان آفتاب02.09.20182 ستمبر 2018برلن میں سن 2015 میں پچپن ہزار سے زائد پناہ گزین پہنچے تھے۔ برلن کے علاقے میں ’موئابٹ ہلفٹ‘ تنظیم کی بانی ڈیانا ہینگس نے رضاکارانہ طور پر پناہ گزینوں کی مدد کی۔ تاہم تین برس بعد ڈیانا سمجھتی ہیں کہ ’جرمن افراد میں ’ویلکم کلچر‘ تبدیل ہوچکا ہے۔‘ https://p.dw.com/p/34BQdاشتہار