تین سال قبل شامی پناہ گزین اتہیل اپنی بیٹی کے ہمراہ بہترمستقبل کے لیے جرمنی منتقل ہوا تھا۔ جرمنی میں اتہیل نے بطور موسیقار ایک مرتبہ پھر اپنے کیریئر کا آغاز کیا ہے۔ اتہیل کی خواہش ہے ’وہ جرمنی میں ایک عام شہری کی طرح زندگی بسر کرسکے، نہ کے ایک مہمان کے طور پر ۔‘