1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن میں صوفی محفل موسیقی اور نوروز کا جشن

28 مارچ 2017

جرمن دارالحکومت برلن میں صوفی محفل موسیقی کے ساتھ جشن بہاراں اور نوروز کا تاریخی تہوار روایتی اور منفرد انداز میں منایا گیا۔ اس حوالے سے برلن سے ڈی ڈبلیو کے نمائندے عرفان آفتاب کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/2a6uw