1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تجارت

برلن: فروٹ لوجسٹیکا میں تاجر کورونا وائرس سے محتاط

6 فروری 2020

جرمن دارالحکومت برلن میں پھلوں اور سبزیوں کے بین الاقوامی تجارتی میلے ’فروٹ لوجسٹیکا‘ میں اس مرتبہ نوے سے زائد ممالک کے نمائش کنندگان شرکت کر رہے ہیں۔ تاہم چین کے نصف سے زائد تاجر کورونا وائرس کی وجہ سے شرکت نہیں کر سکے۔ پاکستانی تاجر ’فریش فوڈز‘ کے شعبے میں نئی ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی امپورٹرز پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات عرفان آفتاب کی رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/3XLbn