معاشرہاہلیانِ کیمنٹس کی جانب سے نسل پرست مظاہرین کی مذمتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعرفان آفتاب Moritz, Alexander08.09.20188 ستمبر 2018جرمن شہر کیمنٹس میں ایک 35 سالہ جرمن کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کے نتیجے میں مہاجرین مخالف جذبات ابھر کر سامنے آئے تھے۔ تاہم اس مشرقی شہر کے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل کر انتہائی دائیں بازو کے مظاہرین کی مخالفت بھی کر رہے ہیں۔ https://p.dw.com/p/34Wgrاشتہار