پاکستاناپنی پہچان بناتی خواتین بس ڈرائیورز To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانمانیہ شکیل کراچی23.01.202423 جنوری 2024پاکستان میں پہلی مرتبہ خواتین بس ڈرائیورز مسافر بس چلانے کے لیے تربیت حاصل کر رہی ہیں تاکہ معاشرے میں روایتی نظریے کو بدلتے ہوئے اپنے لیے روزگار کمانے کا موقع حاصل کریں اس حوالے سے دیکھیے کراچی سے مانیہ شکیل کی یہ رپورٹ https://p.dw.com/p/4baWyاشتہار