1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انگیلا میرکل چوتھی مرتبہ بھی چانسلر کے عہدے کے لیے امیدوار

10 دسمبر 2016

جرمن چانسلرمیرکل ایک مرتبہ پھر اپنی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کی سربراہ منتخب کر لی گئی ہیں۔ گزشتہ ہفتے جرمن شہر ایسن میں منعقد ہونے والے کرسچین ڈیموکریٹک یونین کے سالانہ میں میرکل اس عہدے کے لیے واحد امیدوار تھیں۔ میرکل اگلے برس ہونے والے انتخابات میں چانسلر کے عہدے کی امیدوار بھی ہیں۔ جرمنی کا سیاسی منظر نامہ کس طرح بدل رہا ہے، اس حوالے سے ڈی ڈبلیو کی ایڈیٹر صائمہ حیدر کی اے ٹی وی سے گفتگو

https://p.dw.com/p/2U44K