افغان طالبان ملک ميں منشيات فروشوں کے گرد گھيرا تنگ کر رہے ہيں مگر غربت اور حالات کسانوں کو ممنوعہ فصلوں کاشت پر مجبور کر رہے ہيں۔ يہ بھی حقيقت ہے کہ بيشتر اشياء کی برآمد کے ليے سرحديں بند ہيں ليکن منشيات کے اسمگلرز کا کاروبار اب بھی چل رہا ہے۔ طالبان کے افغانستان کی ايک اور حقيقت جانيے اس ويڈيو ميں۔