پاکستانافغان مہاجرین کے ساتھ ہم آہنگی کے لیے جرمن سینٹرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانرانی واحدی کوئٹہ08.12.20228 دسمبر 2022جرمنی کی طرف سے پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ایک سینٹر قائم کیا گیا ہے، جس کا مقصد افغان مہاجرین اور پاکستانی عوام کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔ اس سنٹر میں تعلیم، ہنرمندی اور صحت کی بہترین سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/4KeTvاشتہار