1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہافغانستان

افغان خواتین کے لیے برقعہ اور نقاب، دونوں لازمی

9 مئی 2022

افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے، جس میں تمام خواتین کو عوامی مقامات پر سر سے پاؤں تک مکمل پردہ کرنے اور چہرہ ڈھانپنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اگست 2021 میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے یہ خواتین پر عائدکردہ سخت ترین پابندیوں میں سے ایک ہے۔

https://p.dw.com/p/4B2tD