معاشرہافغانستانافغانستان میں امدادی سامان کی شدید کمیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہافغانستان12.10.202112 اکتوبر 2021افغانستان کے صوبہ قندھار کے دیہی علاقوں کے ہسپتالوں اور طبی مراکز میں مریض بڑھ رہے ہیں لیکن ادویات کی دستیابی کم ہوتی جا رہی ہے۔ مقامی ڈاکٹرز اور عملے کو کئی ماہ سے تنخواہیں بھی نہیں مل سکیں۔ ڈی ڈبلیو نیوز کے نامہ نگار نِک کونولی کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/41ZQGاشتہار