افغان جنگ ميں جرمن فوجی بھی شريک تھے۔ تقريباً بيس برس پر محيط يہ مشن جرمن عسکری تاريخ کا طويل ترين مشن تھا اور اس ميں مختلف ادوار ميں قريب ايک لاکھ فوجیوں نے حصہ ليا۔ دو دہائيوں ميں 59 جرمن فوجی ہلاک ہوئے۔ افغان جنگ لڑنے والے جرمن فوجی اس مشن کو کس نگاہ سے ديکھتے ہيں؟